شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: : دَعَا بِدَعْوَى الْجَاهِلِيَّةِ: جاہلیت کے دور کی پکار کا معنی ہے: نوحہ کرنا، جزع...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
:
دَعَا بِدَعْوَى الْجَاهِلِيَّةِ:
جاہلیت کے دور کی پکار کا معنی ہے:
نوحہ کرنا،
جزع فزع کرنا،
اپنے لیے تباہی و بربادی کی دعا کرنا۔
میت کے صحیح یا غلط کارناموں کو یاد کر کے،
اس پر چیخنا چلانا،
اور بد قسمتی سے یہ کام آج کل مسلمان گھرانوں کی عورتوں میں عام پائے جاتے ہیں۔
أعاذنا الله منها
مفردات الحدیث:
:
دَعَا بِدَعْوَى الْجَاهِلِيَّةِ:
جاہلیت کے دور کی پکار کا معنی ہے:
نوحہ کرنا،
جزع فزع کرنا،
اپنے لیے تباہی و بربادی کی دعا کرنا۔
میت کے صحیح یا غلط کارناموں کو یاد کر کے،
اس پر چیخنا چلانا،
اور بد قسمتی سے یہ کام آج کل مسلمان گھرانوں کی عورتوں میں عام پائے جاتے ہیں۔
أعاذنا الله منها
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 285