شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: : (1) صَّالِقَةٌ يا سَالِقَةٌ: مصیبت اور رنج کی بنا پر چیخنے، چلانے والی صلق...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
:
(1)
صَّالِقَةٌ يا سَالِقَةٌ:
مصیبت اور رنج کی بنا پر چیخنے،
چلانے والی صلق سے ماخوذ ہے،
بلند اور سخت آواز۔
(2)
الْحَالِقَةُ:
مصیبت و رنجم کی بنا پر سر منڈانے والی۔
(3)
الشَّاقَّةُ:
رنجم و حزن کی بنا پر کپڑے پھاڑنے والی۔
فوائد ومسائل:
مصیبت اور رنج وغم کی بنا پر جزع وفزع کرتے ہوئے،
چیخنا چلانا،
کپڑے پھاڑنا اور سر کے بال منڈوانا جاہلیت کا طور طریقہ ہے،
اور شریعت ان غلط رسموں کو جو صبر وشکیب اور اللہ کی مشیت پر رضا کے اظہار کے منافی ہیں ختم کرتی ہے،
ان رسوم بد کا ارتکاب دین وشریعت سے دور کی علامت ہے،
جس سے ایک مسلمان کوبچنا چاہیے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 287