شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: : نَمَّامٌ: چغل خور: ایک انسان کی بات دوسرے تک اس غرض سے پہنچانا کہ...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
:
نَمَّامٌ:
چغل خور:
ایک انسان کی بات دوسرے تک اس غرض سے پہنچانا کہ دوسرا پہلے سے بد ظن اور ناراض ہو جائے اور ان کے باہمی تعلقات میں بگاڑ و فساد پیدا ہو جائے یہ نمیمہ کہلاتا ہے۔
اس سے نمام ماخوذ ہے۔
فوائد ومسائل:
چغل خوری کی عادت،
ان سنگین گناہوں میں سے ہے جو جنت کے داخلہ میں رکاوٹ بننے والے ہیں۔
اور کوئی آدمی اس گندی اور غلیظ عادت کے ساتھ جنت میں داخل نہ ہو سکے گا الا کہ وہ توبہ کرلے یا اس کے پاس اس قدر عظیم نیکیاں ہوں جن کی بنا پر اس سے معافی مل جائے،
یا دوزخ کی آگ اس جرم سے اس کو پاک صاف کر دے۔
اس فعل کی ذاتی تاثیر آگ میں داخلہ ہی ہے۔
جب چغلی کا اثر ختم ہوجائے گا تو وہ دوزخ سے نکل آئے گا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 290