شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: : اقْتَطَعَ، قَطْعٌ: سے ہے، مار لینا، کاٹ لینا یعنی دبا لینا۔ فوائد ومسائل: دوسروں...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
:
اقْتَطَعَ،
قَطْعٌ:
سے ہے،
مار لینا،
کاٹ لینا یعنی دبا لینا۔
فوائد ومسائل:
دوسروں کے مال پر قبضہ کرنا اور اس کے لیے جھوٹی قسم کھانا انتہائی شدید جرم ہے اور آج کل (قبضہ گروپوں)
کا انحصار اسی حرکت پر ہے،
بلکہ اس کے ساتھ اورجرائم بھی جمع ہوجاتے ہیں۔
(دھونس،
دھاندلی اور اسلحہ کا استعمال)

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 299