شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: : (1) حَدَِيْدَةٌ: حدید لوہے کو کہتے ہیں، حديدة لوہے کا ہتھیار۔ (2) يَتَوَجَّأُ: وَجَأ...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
:
(1)
حَدَِيْدَةٌ:
حدید لوہے کو کہتے ہیں،
حديدة لوہے کا ہتھیار۔
(2)
يَتَوَجَّأُ:
وَجَأ سے ماخوذ ہے،
مارنا،
گھونپنا۔
(3)
سُمٌّ:
سین پر پیش،
زبر اور زیر تینوں آتے ہیں۔
زیر فصیح تر ہے،
زہر۔
(4)
يَتَحَسَّاهُ:
اسے آہستہ آہستہ پیئے گا۔
(5)
يَتَرَدَّى:
اونچی جگہ سے گرے گا۔
فوائد ومسائل:
خودکشی،
انتہا کا شدید جرم ہے کہ انسان اپنے آپ کو اپنی موت وزندگی کا مالک سمجھتا ہے،
حالانکہ وہ مالک نہیں ہے،
نیز اپنے آپ کو خود مختار تصور کرتا ہے حالانکہ وہ پابند ہے،
نیز اسے اللہ کی مشیت وتقدیر پر یقین نہیں ہے،
اس لیے نا مساعد حالات پر صبر وشکیب کی بجائے بے صبری کا مظاہرہ کرتا ہے،
اس طرح ایک قسم کی بغاوت کرتا ہے۔
اس کے اس جرم کی تاثیر اور اصلی سزا یہی ہے،
دوسرے اسباب ووجوہ کی بنا پر اس میں تخفیف اور کمی ہوسکتی ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 300