الشیخ غلام مصطفےٰ ظہیر حفظہ اللہ
فقہ الحدیث ◈ اس حدیث کو امام ترمذی رحمہ اللہ نے ”حسن صحیح“ کہا ہے۔ ◈ امام ابن خزیمہ...
فقہ الحدیث
◈ اس حدیث کو امام ترمذی رحمہ اللہ نے ”حسن صحیح“ کہا ہے۔
◈ امام ابن خزیمہ [587] امام ابن الجارود [192] ، امام ابن حبان [1865] ، نے اس حدیث کو ”صحیح“ قرار دیا ہے۔
◈ حافظ خطابی [معالم السنن: 194/1] نے اس حدیث کو ”صحیح“ قرار دیا ہے۔
◈ حافظ نووی رحمہ اللہ نے بھی اس کو ”صحیح“ کہا ہے۔ [خلاصة الا حكام: 353]
◈ حافظ ابن قّیم الجوزیہ رحمہ اللہ لکھتے ہیں:
«حديث أبى حميد هذا حديث صحيح متلقّي بالقبول، لا علّة له، وقد أعله قوم بما برأه الله أئمة الحديث منه، ونحن نذكر ما علّلوا به، ثمّ نبيّن فساد تعليلهم وبطلانه بعون الله . . . .»
یہ حدیث صحیح ہے، اسے امت نے صحت و عمل کے لحاظ سے قبول کیا ہے، اس میں کوئی علت نہیں، ہاں! اسے ایک قوم (احناف) نے ایسی علت کے ساتھ معلول کہا ہے، جس سے اللہ تعالیٰ نے ائمہ حدیث کو بری کر دیا ہے، ہم ان کی بیان کردہ علتوں کو ذکر کریں گے، پھر اللہ تعالیٰ کی توفیق اور مدد سے ان کا فاسد و باطل ہونا بیان کریں گے۔“ [تهذيب السنن لا بن القيم: 416/2]
◈ امام محمد بن یحییٰ الذہلی ابوعبداللہ النیسابوری رحمہ اللہ (258ھ) فرماتے ہیں:
”جو آدمی یہ حدیث سن لے اور پھر رکوع سے پہلے سر اٹھانے کے بعد رفع الیدین نہ کرے، اس کی نماز ناقص ہے۔“ [صحيح ابن خزيمة: 298/1، وسنده صحيح] 9

ماہنامہ السنہ جہلم ، شمارہ نمبر 11 12