شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: (1) اسلام کے سوا کسی مذہب کی قسم اٹھانے کا مطلب یہ ہے کہ اگر...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
(1)
اسلام کے سوا کسی مذہب کی قسم اٹھانے کا مطلب یہ ہے کہ اگر میں نے فلاں کام کیا ہو تو میں یہودی یا نصرانی ہوں حالانکہ وہ کام کر چکا ہے جس کا معنی ہے،
اس نے اسلام کو اپنے مفاد کی خاطر تج دیا اور اسلام کو دنیوی فائدہ پر قربان کر دیا،
اسی طرح دنیا کو آخرت پر ترجیح دی ہے۔
اگر اس نے یہ کام شعوری طور پر کیا ہے تو ہو واقعی غیر اسلام پر ہوگا،
اور اگر اس نے اپنے جھوٹ کو یا غلط کام کو چھپانے کےلیے زور وتاکید پیدا کرنے کی خاطر یہ حرکت کی ہے۔
گویہ کام اتنا سنگین ہے،
کہ دین سے نکل گیا ہو،
کیونکہ اس نے جھوٹی قسم کو ہلکا خیال کیا ہے اور اللہ کی توقیر وتعظیم کے منافی حرکت کی ہے جو کفر کا باعث بن سکتی ہے۔
(2)
نذر اس چیز کے بارے میں ماننی چاہیے،
جو انسان کے بس میں ہے یا اس کی ملکیت میں ہے،
وگرنہ یہ نذر لغو اور بے کار ہوگی۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 302