🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) شاذة: لوگوں سے الگ ہونے والا انفاذۃ اکیلا، تنہا۔ (2) اجزأمنا: ہمارے کام آیا،...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
شاذة:
لوگوں سے الگ ہونے والا انفاذۃ اکیلا،
تنہا۔
(2)
اجزأمنا:
ہمارے کام آیا،
ہمارے لیے کافی ہوا اور ہمیں فائدہ پہنچایا۔
(3)
لايدع احد:
وہ بہت جری اور بہادر ہے ہر ایک پر غلبہ پا لیتا ہے۔
(4)
انا صاحبه:
میں اس کے ساتھ رہوں گا۔
(5)
نصل:
پھل۔
(6)
ذباب:
دھار۔
(7)
اعظم الناس ذالك:
لوگوں نے اس کو بہت بڑا خیال کیا۔
لوگوں پر یہ بات نہایت شاق گزری۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 306