شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: : (1) غُلُوْلٌ: غنیمت میں خیانت کرنا، اور بعض حضرات کے بقول ہر چیز میں...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
:
(1)
غُلُوْلٌ:
غنیمت میں خیانت کرنا،
اور بعض حضرات کے بقول ہر چیز میں خیانت غلول ہے۔
(2)
بُرْدَةٌ:
دھاری دار چادر یا بڑی چادر اور بقول بعض منقش سیاہ لوئی۔
(3)
عَبَاءَةٌ:
کپڑوں کے اوپر اوڑھنے والی بڑی چادر۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 309