🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اسلام لانے کا مقصد یہ ہے کہ وہ اپنے کفر کے اعمال سے باز آجائے،...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اسلام لانے کا مقصد یہ ہے کہ وہ اپنے کفر کے اعمال سے باز آجائے،
اس لیے اسلام لانے سے تمام سابقہ اعمال معاف ہو جاتے ہیں۔
ایک انسان ایمان لانے کے بعد بھی اگر سابقہ اعمال سے باز نہیں آتا تو اس کا معنی یہ ہے کہ وہ ظاہری طور پر مسلمان ہوا ہے،
اس نے حقیقی طور پر اسلام کو قبول نہیں کیا،
اس لیے اس کا تمام اعمال پر مواخذہ ہوگا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 318