شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: : أَتَبَرَّرُ: بر (نیکی، احسان) سے ماخوذ ہے، ان کے ذریعہ لوگوں سے احسان اور...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
:
أَتَبَرَّرُ:
بر (نیکی،
احسان)
سے ماخوذ ہے،
ان کے ذریعہ لوگوں سے احسان اور اللہ کا تقرب چاہتا تھا۔
فوائد ومسائل:
اس حدیث کا ایک مطلب یہ بھی لیا گیا ہے کہ جاہلیت کے دور کے نیک اعمال نے تیرے اندر،
اسلام لانے کی صلاحیت واستعداد پیدا کی اور وہ تیرے اسلام لانے کا باعث وسبب بنے۔
یا یہ ان ہی نیکوں کی برکت اور نتیجہ ہے کہ تم اسلام لے آئے ہو۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 325