شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: : (1) يَتَعَاظَمُ: اس کو بڑا گراں اور ناگوار تصور کرتا ہے۔ (2) صَرِيحُ الْإِيمَانِ:...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
:
(1)
يَتَعَاظَمُ:
اس کو بڑا گراں اور ناگوار تصور کرتا ہے۔
(2)
صَرِيحُ الْإِيمَانِ:
خالص ایمان ہے۔
فوائد ومسائل:
کسی انسان کی یہ کیفیت وحالات کہ وہ دین وشریعت کے خلاف خیالات وساوس سے اتنا گھبرائے کہ کسی کے سامنے ان کا اظہار کرنا بھی اس کے لیے گراں ہو،
تو یہ ایمان کے خالص ہونے کی دلیل ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 340