🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: وسوسہ کا سبب یا وجہ ایمان ہے، کیونکہ شیطان اس کے دل میں وسوسے ڈالتا...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
وسوسہ کا سبب یا وجہ ایمان ہے،
کیونکہ شیطان اس کے دل میں وسوسے ڈالتا ہے جس کے گمراہ کرنے سے وہ نا امید ہوتا ہے۔
اورجو لوگ کافر وفاسق ہیں اور اس کے قابو میں ہیں ان کے دل میں اسے وسوسہ ڈالنے کی کیا ضرورت ہے،
اس لیے وسوسہ ایمان کی علامت ہے،
بشرطیکہ انسان اس کو ناگوار خیال کرے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 342