شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: مطلب یہ ہے کہ مومن کا رویہ ان سوالات اور وساوس کے بارے میں یہ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
مطلب یہ ہے کہ مومن کا رویہ ان سوالات اور وساوس کے بارے میں یہ ہونا چاہیے کہ وہ سوال کرنے والے آدمی سے،
یا وسوسہ ڈالنے والے شیطان سے اور اپنے نفس سے کہے،
کہ مجھے اللہ اور اس کے رسولوں پر ایمان کی روشنی نصیب ہوگئی ہے،
اس لیے میرے لیے یہ سوال قابل توجہ اورلائق التفات نہیں ہے۔
جس طرح کسی آنکھوں والے کے لیے یہ سوال قابل غور نہیں ہے کہ سورج چڑھا ہوا ہے یا نہیں؟ وہ روشن ہے یا تاریک؟ کیونکہ جب اللہ اس ہستی کا نام ہے جس کا وجود اس کی ذاتی صفت ہے،
اور تمام موجودات کو وجود بخشنے والا ہے،
کسی کا محتاج نہیں ہے۔
اگر اس کے متعلق بھی سوال،
قابل غور ہے تو پھر وہ خالق کہاں رہے گا وہ تو مخلوق اور محتاج ہوگا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 343