🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: مقصد یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کے بارے میں اس قسم کے وسوسے اور سوالات...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
مقصد یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کے بارے میں اس قسم کے وسوسے اور سوالات شیطان کی طرف سے ہوتے ہیں اور جب شیطان کسی کے دل میں اس قسم کا فضول،
بلکہ احمقانہ سوال ڈالے تو اس کا علاج یہی ہے کہ بندہ شیطان کے شر سے اللہ کی پناہ چاہے،
اس قسم کے سوالات کو قابل غور نہ سمجھے بلکہ ان سے رک جائے،
کیونکہ اللہ کے بارے میں یہ سوال اس کو کس نے پیدا کیا ہے،
اس کو خالق کے بجائے مخلوق قرار دینا ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 345