🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: : (1) قَضِيبٌ: چھڑی، شاخ۔ يَمِين صَبْرٍ: جس پر قسم اٹھانے والا اپنے آپ کو...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
:
(1)
قَضِيبٌ:
چھڑی،
شاخ۔
يَمِين صَبْرٍ:
جس پر قسم اٹھانے والا اپنے آپ کو روکتا ہے،
جس پر فیصلہ کا انحصار ہے۔
(2)
يَقْتَطِعُ:
دباتا ہے،
مارتا ہے،
مالک سے کاٹ لیتا ہے۔
فوائد ومسائل:
کسی شخص کا حق مارنا یا مال دبانا،
خصوصی طور پر جبکہ وہ اپنا دینی بھائی مسلمان ہواتنا بڑا جرم ہے (جبکہ اس کےلیے اللہ کی جھوٹی قسم بھی اٹھائی گئی ہو،
یہ حق معمولی ہو یا زیادہ)
کہ اس کا مرتکب،
اسلام جو ہمدردی اور خیر خواہی کا نام ہے کو پامال کرتا ہے۔
اور اللہ کے مقام ومرتبہ کی بے حرمتی کرتاہے،
اس لیے اگر اس کو معافی نہ مل سکے تو وہ اس سزا کا مستحق ہے کہ دوزخ میں جائے،
اور سیدھا جنت میں جانے کے شرف سے محروم ہو جائے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 355