🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اگر کسی مسئلہ میں دو آدمیوں کا اختلاف ہو، تو جو مدعی ہوگا (دعوی کرے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اگر کسی مسئلہ میں دو آدمیوں کا اختلاف ہو،
تو جو مدعی ہوگا (دعوی کرے گا)
،
اگر مدعی علیہ (جس کے خلاف دعویٰ کیا گیا ہے)
اس کے دعویٰ کو تسلیم نہ کرے تو پھر مدعی کو دو گواہ پیش کرنے ہوئے گے،
اگر وہ گواہ پیش نہ کر سکے تو مدعی علیہ کی قسم قبول کرنی ہوگی،
وہ قسم جھوٹی اٹھائے یا سچی،
اور وہ اچھا انسان ہو یا برا،
بہرحال اس کو قبول کرنا ہوگی۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 359