🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: عنبسہ بن ابی سفیانؓ، حضرت عبداللہ بن عمروؓ کے باغ سے زبردستی پانی کی گزر...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
عنبسہ بن ابی سفیانؓ،
حضرت عبداللہ بن عمروؓ کے باغ سے زبردستی پانی کی گزر گاہ بنانا چاہتے تھے،
اس لیے حضرت عبداللہ ؓ اپنے باغ کے تحفظ کے لیے لڑائی کے لیے آمادہ ہوگئے تھے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 361