🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: : (1) مَسْجِدَيْنِ: دو مسجدوں سے مراد، بیت اللہ اور مسجد نبوی ہے۔ (2) يَأْرِزُ:...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
:
(1)
مَسْجِدَيْنِ:
دو مسجدوں سے مراد،
بیت اللہ اور مسجد نبوی ہے۔
(2)
يَأْرِزُ:
جمع ہونا،
لوٹ آنا،
پناہ پکڑنا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 373