🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اسلام کا آغاز مکہ سے ہوا، مدینہ سے پھیلا، اس لیےاس کی پناہ گاہ مدینہ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اسلام کا آغاز مکہ سے ہوا،
مدینہ سے پھیلا،
اس لیےاس کی پناہ گاہ مدینہ ہے،
اور آخری دور میں اسلام اپنی صحیح حالت میں صرف مدینہ میں ہوگا یا مکہ میں ہوگا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 374