🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: آپ کی پیش گوئی کے مطابق آپ کی وفات کے بعد ایسے حالات پیدا ہوگئے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
آپ کی پیش گوئی کے مطابق آپ کی وفات کے بعد ایسے حالات پیدا ہوگئے کہ بعض لوگوں کو نماز بھی (جو ایمان کی ظاہری اور محسوس علامت ہے)
چھپ کر پڑھنا پڑتی تھی،
کیونکہ نماز کو امن وجنگ کسی حالت میں بھی چھوڑا نہیں جاسکتا،
اور نماز ہی اسلام وایمان کی دائمی نشانی اور علامت ہے،
جو روزانہ پانچ بار ادا کی جاتی ہے۔
کیونکہ بعض گورنر نماز بہت دیر کرکے پڑھاتے تھے،
اس لیے بعض لوگ اپنے طور پر پہلے نماز پڑھ لیتے تھے،
پھر جماعت میں بھی شریک ہوجاتے تھے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 377