شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: : (1) قِلَاصٌ: قلوصٌ کی جمع ہے، نوجوان اونٹ۔ (2) لَا يُسْعَى عَلَيْهَا: ان پر...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
:
(1)
قِلَاصٌ:
قلوصٌ کی جمع ہے،
نوجوان اونٹ۔
(2)
لَا يُسْعَى عَلَيْهَا:
ان پر محنت و مشقت نہیں کی جائے گی،
مال و دولت کی کثرت اور لوگوں کی دنیا سے بے نیازی و بے رغبتی،
اور آخرت کی فکر کی بنا پر لوگوں کی توجہ آخرت کی طرف ہو گی،
زکاۃ قبول کرنے والا کوئی نہیں رہے گا،
سب آخرت کی فکر کرنے والے ہوں گے،
اس لیے اونٹوں سے لوگ کام نہیں لیں گے۔
(3)
الشَّحْنَاءُ:
عداوت و دشمنی،
اور بغض و کینہ۔
(4)
تَبَاغُضٌ:
باہمی بغض۔
(5)
تَحَاسُد:
ایک دوسرے سے حسد و کینہ۔
مفردات الحدیث:
:
(1)
قِلَاصٌ:
قلوصٌ کی جمع ہے،
نوجوان اونٹ۔
(2)
لَا يُسْعَى عَلَيْهَا:
ان پر محنت و مشقت نہیں کی جائے گی،
مال و دولت کی کثرت اور لوگوں کی دنیا سے بے نیازی و بے رغبتی،
اور آخرت کی فکر کی بنا پر لوگوں کی توجہ آخرت کی طرف ہو گی،
زکاۃ قبول کرنے والا کوئی نہیں رہے گا،
سب آخرت کی فکر کرنے والے ہوں گے،
اس لیے اونٹوں سے لوگ کام نہیں لیں گے۔
(3)
الشَّحْنَاءُ:
عداوت و دشمنی،
اور بغض و کینہ۔
(4)
تَبَاغُضٌ:
باہمی بغض۔
(5)
تَحَاسُد:
ایک دوسرے سے حسد و کینہ۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 391