شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: جب عیسی علیہ السلام کا نزول ہوگا، تو بیت المقدس میں نماز کے لیے امام...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
جب عیسی علیہ السلام کا نزول ہوگا،
تو بیت المقدس میں نماز کے لیے امام مہدی علیہ السلام آگے بڑھ چکے ہوں گے،
وہ پیچھے ہٹ کر عیسیٰ علیہ السلام کو امامت کی دعوت دیں گے،
لیکن وہ انکی دعوت کو قبول نہیں فرمائیں گے،
تا کہ یہ بات واضح ہوجائے کہ اس دین کے تابع ہو کر اترے ہیں۔
جب ان کا اس امت کا ایک فرد ہونا ظاہر ہو جائے گا،
تو بعد میں اگر وہ امام بھی بن جائیں گے تو کوئی شبہ پیدا نہیں ہوگا۔
وہ کتاب وسنت کے مطابق ہی حکمرانی کریں گے اور اس امت کے ایک فرد متصور ہوں گے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 395