شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: مختلف علاقوں اور مختلف ملکوں کے اعتبار سے اس کا طلوع وغروب الگ الگ ہے،...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
مختلف علاقوں اور مختلف ملکوں کے اعتبار سے اس کا طلوع وغروب الگ الگ ہے،
اور اس کو اس کی اجازت لینے کے لیے ٹھہرنے یا توقف کی ضرورت نہیں ہے،
وہ اس کے حکم سے طلوع وغروب ہو رہا ہے،
اور اس کے مالک کی تدبیر ہے،
جس میں کسی منٹ سیکنڈ کے آگے پیچھے ہونے کا امکان نہیں ہے۔
اس کے حکم سے موسموں میں تبدیلی واقع ہو رہی ہے،
اور اس کے حکم کے مطابق طلوع وغروب کا وقفہ کہیں کم ہے اور کہیں زیادہ ہے،
اور کہیں ہر موسم میں تقریبا یکساں رہتا ہے،
(دن رات تقریبا برابر ہوتے ہیں)
اور عرش کے نیچے گزرتے ہوئے اجازت طلب کرتا ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 402