🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: : (1) فَتْرَةُ الْوَحْيِ: وحی کی بندش، رکاوٹ، اس کے تسلسل کا قائم نہ رہنا۔...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
:
(1)
فَتْرَةُ الْوَحْيِ:
وحی کی بندش،
رکاوٹ،
اس کے تسلسل کا قائم نہ رہنا۔
(2)
فَجُئِثْتُ:
میں مرعوب اور خوف زدہ ہو گیا،
گھبرا گیا۔
جأث سے ماخوذ ہے۔
(3)
فَرَقٌ:
خوف و ڈر۔
فوائد ومسائل:
وحی کے رک جانے کے بعد سب سے پہلے اترنے والی وحی سورہ مدثر کی آیات ہیں۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 406