🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: : (1) هَوَيْتُ إِلَى الْأَرْضِ: میں زمین پر گر گیا۔ (2) حَمِيَ الْوَحْيُ بَعْدُ وَتَتَابَعَ:...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
:
(1)
هَوَيْتُ إِلَى الْأَرْضِ:
میں زمین پر گر گیا۔
(2)
حَمِيَ الْوَحْيُ بَعْدُ وَتَتَابَعَ:
حمی کا معنی ہے،
اس کے نزول میں اضافہ اور کثرت پیدا ہو گئی،
اور تتابع:
سے اس کی تاکید کی ہے،
کہ وہ مسلسل اور لگاتار اترنے لگی۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 407