🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: : (1) جُثِثْتُ: خلیلؒ اور کسائیؒ نے جُئِثَ اور جُثّ کا ایک ہی معنی کیا...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
:
(1)
جُثِثْتُ:
خلیلؒ اور کسائیؒ نے جُئِثَ اور جُثّ کا ایک ہی معنی کیا ہے،
مرعوب اور خوف زدہ ہونا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 408