🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: فترت وحی کے عرصہ کےبارے میں اختلاف ہے، تین ماہ، چھ ماہ، تین سال، ڈھائی...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
فترت وحی کے عرصہ کےبارے میں اختلاف ہے،
تین ماہ،
چھ ماہ،
تین سال،
ڈھائی سال یہی صحیح قول ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 410