شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: : (1) لَأَمَ: جمع کیا، ملا دیا۔ (2) ظِئْرَ: دودھ پلانے والی۔ (3) مُنْتَقِعُ اللَّوْنِ:...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
:
(1)
لَأَمَ:
جمع کیا،
ملا دیا۔
(2)
ظِئْرَ:
دودھ پلانے والی۔
(3)
مُنْتَقِعُ اللَّوْنِ:
رنگ کا خوف و حزن کی بنا پر فق ہو جانا۔
(4)
مِخْيَط:
سوئی،
سینے کا آلہ۔
فوائد ومسائل:
بچپن میں شق صدر کا واقعہ اس وقت پیش آیا،
جبکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر چار یا پانچ سال تھی،
اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی دایہ مائی حلیمہ کے پاس بنو سعد ہی میں رہ رہے تھے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 413