🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ غلام مصطفےٰ ظہیر حفظہ اللہ
اعتراض : SA امام حاکم نے اس حدیث کو امام مسلم کی شرط پر صحیح کہا ہے، حافظ ذہبی...
اعتراض:
امام حاکم نے اس حدیث کو امام مسلم کی شرط پر صحیح کہا ہے، حافظ ذہبی نے ان کی موافقت کی ہے۔
تخریج الحدیث
[سنن ابي داود: 928، مسند الامام احمد: 461/2، السنن الكبري للبيهقي 261/2، المستدرك للحاكم: 264/1]
فقہ الحدیث
↰ یہ حدیث سفیان ثوری رحمہ اللہ علیہ کی ”تدلیس“ کی وجہ سے ”ضعیف“ ہے، سماع کی تصریح نہیں مل سکی۔
اگر اس کو ”صحیح“ مان بھی لیا جائے اور یہ معنی کر بھی لیا جائے کہ نماز میں نقصان اور سلام نہیں ہے تو اس کا مطلب یہ ہو گا کہ سلام بالتلفظ نہیں ہے۔ اشارے کے ساتھ سلام کا جواب تو صحیح احادیث، آثار صحابہ و تابعین سے ثابت ہے۔
ماہنامہ السنہ جہلم ، شمارہ نمبر 16 18