شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: : (1) طُوَالٌ: طویل القامت۔ (2) آدَمُ: گندمی رنگ والے۔ (3) جَعْدٌ: گھنگریالے بالوں کو...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
:
(1)
طُوَالٌ:
طویل القامت۔
(2)
آدَمُ:
گندمی رنگ والے۔
(3)
جَعْدٌ:
گھنگریالے بالوں کو کہتے ہیں۔
لیکن یہاں بالوں کی بجائے جسم کی صفت ہے،
اس لیے گھٹا ہوا جسم مراد ہے۔
(4)
مَرْبُوعٌ:
درمیانہ قد،
نہ بہت لمبا اور نہ بہت چھوٹا۔
(5)
شَنُوءَةَ:
گندگی سے بعد اور دوری کو کہتے ہیں،
یہاں ایک قبیلہ کا نام ہے۔
مفردات الحدیث:
:
(1)
طُوَالٌ:
طویل القامت۔
(2)
آدَمُ:
گندمی رنگ والے۔
(3)
جَعْدٌ:
گھنگریالے بالوں کو کہتے ہیں۔
لیکن یہاں بالوں کی بجائے جسم کی صفت ہے،
اس لیے گھٹا ہوا جسم مراد ہے۔
(4)
مَرْبُوعٌ:
درمیانہ قد،
نہ بہت لمبا اور نہ بہت چھوٹا۔
(5)
شَنُوءَةَ:
گندگی سے بعد اور دوری کو کہتے ہیں،
یہاں ایک قبیلہ کا نام ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 418