شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: : سَبْط: باء پر فتحہ اور کسرہ دونوں آ سکتے ہیں، اور اگر باء کو...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
:
سَبْط:
باء پر فتحہ اور کسرہ دونوں آ سکتے ہیں،
اور اگر باء کو ساکن پڑھیں تو سین پر فتحہ اور کسرہ دونوں آ سکیں گے،
معنی ہے صاف اور سیدھے جن میں خمیدگی نہ ہو۔
مفردات الحدیث:
:
سَبْط:
باء پر فتحہ اور کسرہ دونوں آ سکتے ہیں،
اور اگر باء کو ساکن پڑھیں تو سین پر فتحہ اور کسرہ دونوں آ سکیں گے،
معنی ہے صاف اور سیدھے جن میں خمیدگی نہ ہو۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 419