شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: : (1) ثَنِيَّةٌ جمع ثَنَايَا: دره، گھاٹی، پہاڑی راستہ۔ (2) جُؤَارٌ: بلند آواز سے دعا...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
:
(1)
ثَنِيَّةٌ جمع ثَنَايَا:
دره،
گھاٹی،
پہاڑی راستہ۔
(2)
جُؤَارٌ:
بلند آواز سے دعا کرنا،
گڑگڑانا،
بیل کا ڈکارنا۔
(3)
تَلْبِيَةٌ:
اللهم لبيك کہنا۔
فوائد ومسائل:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو شب معراج،
بعض انبیاء کی زندگی کا حال دکھایا گیا کہ ان کا حج کیسا تھا،
سواری کس قسم کی تھی،
لبیک کس طرح کہا،
آج انسان مختلف قسم کے پروگراموں کی وڈیوز تیار کر لیتے ہیں،
اور پھر جب چاہتے ہیں،
ان پروگراموں کو دیکھ لیتے ہیں،
تو کیا اللہ تعالیٰ انسانوں کی زندگی،
ان کے افعال واعما ل کی وڈیوز تیار نہیں کر سکتا،
کہ جب چاہے وہ کسی کو دکھا دے۔
اسی لیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے "كَأَنِّي أَنْظُرُ" ”گویا کہ میں دیکھ رہا ہوں۔
“ کے الفاظ استعمال فرمائے ہیں۔
اسی طرح ودجال اورمالک خازن ناز کی تصویر دکھائی گئی،
جس طرح آپ کو جنت اور دوزخ کی تصویر دکھائی گئی تھی۔
یہاں تک کہ آپ دوزخ کو دیکھ کر پیچھے ہٹ گئے اور جنت کو دیکھ کر اس کے میوے توڑنےکے لیے آگے بڑھے،
یہاں تک کہ آپ نے لوگوں کو جہنم میں سزا پاتے دیکھا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 420