🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: : ضَرْبٌ: کم گوشت، ہلکا پھلکا، اس سے مضطرب ہے۔ فوائد ومسائل: حضرت ابراہیمؑ کی...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
:
ضَرْبٌ:
کم گوشت،
ہلکا پھلکا،
اس سے مضطرب ہے۔
فوائد ومسائل:
حضرت ابراہیمؑ کی شکل وصورت آپ جیسی تھی،
اس لیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
”ابراہیمؑ کو دیکھنا ہو،
تو اپنے ساتھی کو یعنی مجھے دیکھ لو۔
“
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 423