شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس واقعہ میں مسیح دجال، آپ ﷺ کو زندگی کے اس مرحلہ میں طواف کرتے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس واقعہ میں مسیح دجال،
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو زندگی کے اس مرحلہ میں طواف کرتے دکھایا گیا ہے جب کہ وہ اپنے آخری روپ میں نہیں تھا،
جس دور میں اس کے لیے مکہ اور مدینہ میں داخل ہونا ممنوع ہے۔
جب قیامت کے قریب اس کا ظہور ہوگا تو وہ مکہ اور مدینہ میں داخل نہیں ہو سکے گا،
اور عیسیٰؑ کو دیکھ کر نمک کی طرح پگھلے گا۔
اس لیے یہ حدیث اس حدیث کے مخالف نہیں ہے کہ دجال مدینہ اور مکہ میں داخل نہیں ہو سکے گا،
کیونکہ اس کا تعلق قرب قیامت سے ہے۔
(فتح الباري،
بحوالہ فتح الملھم: 333)

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 426