شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: آج کے دور میں دنیا کی کوئی سی عمارت، دنیا کے کسی بھی ملک میں...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
آج کے دور میں دنیا کی کوئی سی عمارت،
دنیا کے کسی بھی ملک میں ٹی وی کے ذریعہ دکھائی جا سکتی ہے،
تو قدرت الہٰی کے سامنے کونسی چیز نا ممکن ہو سکتی ہے۔
(اس حدیث کا تعلق پچھلے باب سے ہے)
اگر اللہ نے آپ کو حطیم میں کھڑے بیت المقدس دکھا دیا تو اس میں کوئی انہونی بات نہیں۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 428