شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: جن انبیاء کو آپ ﷺ نے نماز پڑھتے دیکھا، آپ کو یہ کیفیت اس دور...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
جن انبیاء کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز پڑھتے دیکھا،
آپ کو یہ کیفیت اس دور کی دکھائی گئی جس میں وہ نماز پڑھا کرتے تھے،
آپ آج ایک وڈیو فلم تیار کرلیں،
تو ایک عرصہ کے بعد جبکہ اس کے شرکاء وفات پا چکے ہوں گے،
آپ ان کو اپنی زندگی والے کام کرتے دیکھ سکیں گے۔
انسان مخلوق ہو کر اس قسم کے کام کر رہا ہے،
اور آئندہ نامعلوم جدید اکتشافات کا کیا عالم ہوگا،
اور اللہ تعالیٰ کی قدرت کے کسی قدر راز افشاہوں گے۔
اس لیے صحیح احادیث میں بیان کردہ واقعات کے بارے میں کسی شک وشبہ میں مبتلا نہیں ہونا چاہیے اور نہ ان کی تاویل وتحریف کرنا چاہیے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 430