شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: : (1) سُبْحَانَ اللهِ: عرب یہ کلمہ حیرت و استعجاب کے وقت استعمال کرتے ہیں،...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
:
(1)
سُبْحَانَ اللهِ:
عرب یہ کلمہ حیرت و استعجاب کے وقت استعمال کرتے ہیں،
کہ آپ پر اس بات کا مخفی رہ جانا،
انتہائی حیرت و تعجب انگیز ہے،
آپ کو معلوم ہونا چاہیے تھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ تعالیٰ کو نہیں دیکھا۔
بعض دفعہ ایسے موقع پر لا الٰہ الا اللہ بھی کہہ دیتے ہیں۔
(2)
لَقَدْ قَفَّ شَعَرِي:
عرب کسی بات کے انکار کے لیے کہہ دیتے ہیں،
"قف شعري" ”میرے رونگٹے کھڑے ہو گئے۔
“ یا "إقْشَعَرَّ جِلْدِيْ" ”مجھ پر کپکپی طاری ہو گئی۔
“ (3)
دَنَا فَتَدَلَّى:
”قریب ہوا مزید قریب ہو گیا۔
“ تدلّٰی کا اصل معنی ہوتا ہے،
اوپر سے نیچے لٹک آنا۔
مقصد یہ ہے کہ جبریلؑ اوپر تھا،
قریب ہونے کے لیے اوپر سے مزید نیچے آ گیا۔
(4)
قَابَ:
قدر،
فاصلہ۔
(5)
قَوْسٌ:
(کمان)
اور بقول بعض ایک ہاتھ (ذراع)
مراد ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 441