🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: دن کا عمل، رات کے آغاز میں اس کے چھانے سے، رات کا عمل دن...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
دن کا عمل،
رات کے آغاز میں اس کے چھانے سے،
رات کا عمل دن کے آغاز میں،
دن کے چڑھنے سے پہلے پیش کیا جاتا ہے،
اس لیے دونوں حدیثوں میں تضاد نہیں ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 447