شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اللہ تعالیٰ کا دیدار وہ سب سے بڑی نعمت ہے جس سے جنتیوں کو نوازا...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اللہ تعالیٰ کا دیدار وہ سب سے بڑی نعمت ہے جس سے جنتیوں کو نوازا جائے گا،
اگر انسان اپنی عقل سلیم اور فطرت مستقیمہ سے غور کرے،
تو وہ اس سب سے بڑی نعمت کی خواہش اور آرزو ضرور محسوس کرے گا،
کہ وہ ذات جس نے انسان کو وجود،
زندگی،
زندگی گزارنے کے اسباب ووسائل اور لاتعداد نعمتیں دی ہیں اور جنت میں پہنچ کر ان سے لاکھوں گنا زائد نعمتیں ملیں گی،
وہ اپنے اس محسن اور کریم رب کو دیکھ پائے۔
اگر اسے کبھی بھی یہ نظارہ نصیب نہ ہو،
تو یقینا اس کی مسرت وشادمانی اور اس کی فرحت ولذت میں بڑی کمی اور بڑی تشنگی رہے گی،
اللہ تعالیٰ جنتوں کو انکی کسی تمنا اور خواہش سے محروم نہیں رکھیں گے،
اس لیے وہ اس نعمت عظمی جسکے برابر کوئی نعمت نہیں سے سرشار ہو ں گے،
اور اس سے کافروں ومنکروں کی طرح محروم نہیں رکھے جائیں گے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 450