شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: : (1) نَهَرُ الْحَيَاةِ، أَوِ الْحَيَا: زندگی کی نہر، یا بارش کی نہر، بارش کو...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
:
(1)
نَهَرُ الْحَيَاةِ،
أَوِ الْحَيَا:
زندگی کی نہر،
یا بارش کی نہر،
بارش کو حیا،
اس لیے کہا گیا ہے کہ وہ زمین کی زندگی و زرخیزی کا باعث بنتی ہے،
اسی طرح اس پانی سے دھلنے والے لوگ،
تروتازہ ہو کر نکلیں گے جیسا کہ بارش سے سبزہ تروتازہ ہو کر نکلتا ہے۔
(2)
مُلْتَوِيَةٌ:
التواء سے ہے،
لپٹا ہوا یا مڑا ہوا۔
فوائد ومسائل:
(1)
جنت میں داخلہ کاانحصار،
اللہ تعالیٰ کی رحمت پرہے،
اس کی رحمت کےنتیجہ میں نیک عملوں کی توفیق ملتی ہے،
اوراس کی رحمت ہوگی توعمل قبول ہوں گے،
اوراس کی رحمت کےنتیجہ میں جنت میں داخلہ ہوگا۔
(2)
اہل ایمان،
بداعمال اورمعصیت کےسزا بھگتنے کے لیے دوزخ میں جائیں گے،
جب دوزخ کی آگ ان کے گناہ کھا جائے گی اور وہ جل بھن کرکوئلہ ہوجائیں گے،
توایمان کا اثر دل میں قائم رہے گا اوروہ جنتوں کونظربھی آئےگا،
پھران کی سفارش کےنتیجہ میں ان کودوزخ سےنکال لیاجائےگا۔
(3)
ایمان میں کمی وبیشی سب کا ایمان برابراوریکساں نہیں ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 457