🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: : (1) الْغُثَاءَةُ: سیلاب کے پانی کی جھاگ میں کوڑا کرکٹ یا درختوں کے گلے...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
:
(1)
الْغُثَاءَةُ:
سیلاب کے پانی کی جھاگ میں کوڑا کرکٹ یا درختوں کے گلے سڑے پتے جو سیلاب کے جھاگ میں ملے جلے ہوں۔
(2)
حَمِئَةٌ:
سیاہ گارا۔
(3)
حَمِيلَةٌ:
غثاء کو کہتے ہیں،
یعنی سیلاب کے ساتھ آنے والا کوڑا کرکٹ۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 458