شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: : (1) ذُنُوْبٌ: ذَنْبٌ کی جمع ہے، گناہ، جرم۔ (2) خَطَايَا: خَطِيْئَةٌ کی جمع ہے،...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
:
(1)
ذُنُوْبٌ:
ذَنْبٌ کی جمع ہے،
گناہ،
جرم۔
(2)
خَطَايَا:
خَطِيْئَةٌ کی جمع ہے،
لغزش،
غلطی۔
(3)
ضَبَائِرَ:
ضِبَارَةٌ کی جمع ہے،
گروہ،
ٹولی۔
(4)
بُثُّوا:
بَثٌّ سے ہے،
بکھیر دئیے جائیں،
پھیلا دئیے جائیں۔
فوائد ومسائل:
جولوگ کفروشرک کی بنا پرہمیشہ ہمیشہ کےلیے دوزخی ہیں،
وہ نہ مریں گے،
یعنی:
کسی طرح انہیں عذاب سےچھٹکارانصیب نہیں ہوگا،
نہ زندہ ہوں گے،
یعنی:
کبھی انہیں زندگی کی راحت وآسائش حاصل نہ ہوگی۔
لیکن جولوگ ایمان دارہیں،
گناہوں اورغلطیوں کی پاداش میں دوزخ میں ڈالےجائیں گے،
اپنے گناہوں کے بقدر عذاب میں مبتلا ہوکرجل بھن کرکوئلہ بن جائیں گے،
پھران کودوزخ سےنکال کی آب حیات میں ڈال کر زندگی عنایت کی جائیں گی،
اوروہ فوری طورپرنشوونماپاکرجنت میں داخل ہوں گے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 459