🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: : (1) حَبْوًا: ہاتھوں اور پاؤں کے بل پر، ہاتھوں اور گھٹنوں کے بل پر...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
:
(1)
حَبْوًا:
ہاتھوں اور پاؤں کے بل پر،
ہاتھوں اور گھٹنوں کے بل پر یا ہاتھوں اور سرین کے بل پر چلنا۔
(2)
نَوَاجِذُهُ:
ناجذ کی جمع ہے،
داڑھیں۔
(3)
مَنْزِلَةٌ:
مقام و مرتبہ،
درجہ۔
فوائد ومسائل:
یہ مختصرروایت ہے،
اورجنتی آدمی کاتفصیلی مکالمہ حدیث 299/182 میں گزرچکاہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 461