شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: : (1) يَكْبُو مَرَّةً: وہ اوندھے منہ گرے گا۔ (2) تَسْفَعُ: جھلس دے گی، اس...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
:
(1)
يَكْبُو مَرَّةً:
وہ اوندھے منہ گرے گا۔
(2)
تَسْفَعُ:
جھلس دے گی،
اس پر اثر انداز ہو گی۔
(3)
يَعْذِرُ:
ي پر زبر اور پیش دونوں آ سکتے ہیں،
معزور قرار دینا،
عذر قبول کرنا۔
(4)
يَصْرِينِي:
صری سے ماخوذ ہے جس کا معنی ہے،
کاٹنا یعنی:
کونسی چیز تیرے سوال کو روکے گی،
تجھے راضی کرے گی۔
فوائد ومسائل:
اس شخص کامکمل واقعہ تینوں حدیثوں کےمجموعہ سےسامنےآتاہے۔
مفردات الحدیث:
:
(1)
يَكْبُو مَرَّةً:
وہ اوندھے منہ گرے گا۔
(2)
تَسْفَعُ:
جھلس دے گی،
اس پر اثر انداز ہو گی۔
(3)
يَعْذِرُ:
ي پر زبر اور پیش دونوں آ سکتے ہیں،
معزور قرار دینا،
عذر قبول کرنا۔
(4)
يَصْرِينِي:
صری سے ماخوذ ہے جس کا معنی ہے،
کاٹنا یعنی:
کونسی چیز تیرے سوال کو روکے گی،
تجھے راضی کرے گی۔
فوائد ومسائل:
اس شخص کامکمل واقعہ تینوں حدیثوں کےمجموعہ سےسامنےآتاہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 463