🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: : (1) مَثَّلَ لَهُ: اس کے لیے شکل و صورت بنائے گا۔ (2) أَمَانِيّ: أُمْنِيَةٌ...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
:
(1)
مَثَّلَ لَهُ:
اس کے لیے شکل و صورت بنائے گا۔
(2)
أَمَانِيّ:
أُمْنِيَةٌ کی جمع ہے،
آرزو،
خواہش،
تمنا۔
فوائد ومسائل:
جنت ایک ایسی جگہ ہے،
جہاں ہرانسان اپنےاپنےمقام ومرتبہ پرمطمئن ہوگا،
اورسمجھےگا اللہ تعالیٰ کی سب سےزیادہ عنایات اورنعمتیں مجھےہی حاصل ہیں،
کوئی ایک ان میں میرے برابرنہیں ہے۔
جبکہ دنیامیں هل من مزيد کی تمنا اورآرزوکبھی ختم نہیں ہوتی۔
إلا ماشاءالله!
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 464