🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: : (1) أَخَذُوا أَخَذَاتِهِمْ: انہوں نے عطا کردہ چیزیں لے لی ہیں، یا انہوں نے...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
:
(1)
أَخَذُوا أَخَذَاتِهِمْ:
انہوں نے عطا کردہ چیزیں لے لی ہیں،
یا انہوں نے اپنی منازل کا رخ کر لیا ہے۔
(2)
أَرَدْتُ:
میں نے انہیں چن لیا،
منتخب کر لیا۔
(3)
غَرَسْتُ كَرَامَتَهُمْ:
خود میں نے ان کی عزت و شرف کو گاڑا ہے،
میری لگائی اور جمائی ہوئی عزت میں تغیر و تبدیلی کا امکان نہیں۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 465