🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: قاضی عیاض کے بقول، (صیح) مسلم کےنسخہ کےناقل سے کوئی لفظ پڑھانہیں گیا، تو اس...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
قاضی عیاض کے بقول،
(صیح)
مسلم کےنسخہ کےناقل سے کوئی لفظ پڑھانہیں گیا،
تو اس نے اس کی جگہ "عن كذا وكذا" لکھ دیا "أنظر" دیکھ لیں،
یعنی:
اس لفظ کی تحقیق کرلیں،
اورپھر "عن كذاوكذا" کا مفہوم ومقصدبیان کردیا ” کہ لوگوں کےاوپرسےآئیں گے۔
“ دوسرےصحابہؓ کی روایات کو سامنےرکھا جائے،
تو مقصد یہ ہے لوگ ٹیلے پر ہوں گے،
اور آپ کی امت ان سےبلندتر ٹیلےپرہوگی۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 469