شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: : ذَرّةٌ: ذال پر زبر ہے، اور (راء) پر شد ہے۔ معنی ہے، ’’سورج کی...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
:
ذَرّةٌ:
ذال پر زبر ہے،
اور (راء)
پر شد ہے۔
معنی ہے،
”سورج کی شعاعوں میں نظر آنے والا ذرہ“ یا ”چھوٹی چیونٹی“ اگر ذال پر پیش ہو اور (راء)
مخفف ہو،
جیسا کہ شعبہ کی روایت ہے،
تو معنی ہو گا،
”چنا،
جو،
جوار،
باجرہ کی طرح ایک چھوٹا سا دانہ۔
“
مفردات الحدیث:
:
ذَرّةٌ:
ذال پر زبر ہے،
اور (راء)
پر شد ہے۔
معنی ہے،
”سورج کی شعاعوں میں نظر آنے والا ذرہ“ یا ”چھوٹی چیونٹی“ اگر ذال پر پیش ہو اور (راء)
مخفف ہو،
جیسا کہ شعبہ کی روایت ہے،
تو معنی ہو گا،
”چنا،
جو،
جوار،
باجرہ کی طرح ایک چھوٹا سا دانہ۔
“
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 478