شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: : (1) جَبَّان: صحراء و جنگل یا قبرستان۔ (2) ظَهْرِ الْجَبَّانِ: جبان کے اوپر، اس...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
:
(1)
جَبَّان:
صحراء و جنگل یا قبرستان۔
(2)
ظَهْرِ الْجَبَّانِ:
جبان کے اوپر،
اس کی بلندی پر۔
(3)
هِيَهِ:
اپنی بات جاری رکھیے،
اور سنائیے۔
(4)
جَمِيعٌ:
قوت حفظ مجتمع تھے،
یعنی بڑھاپے کی بنا پر قویٰ کمزور نہیں ہوئے تھے۔
(5)
وَكِبْرِيَائِي:
میری بڑائی کی قسم۔
(6)
وَجِبْرِيَائِي:
میری قوت و غلبہ کی قسم۔
مفردات الحدیث:
:
(1)
جَبَّان:
صحراء و جنگل یا قبرستان۔
(2)
ظَهْرِ الْجَبَّانِ:
جبان کے اوپر،
اس کی بلندی پر۔
(3)
هِيَهِ:
اپنی بات جاری رکھیے،
اور سنائیے۔
(4)
جَمِيعٌ:
قوت حفظ مجتمع تھے،
یعنی بڑھاپے کی بنا پر قویٰ کمزور نہیں ہوئے تھے۔
(5)
وَكِبْرِيَائِي:
میری بڑائی کی قسم۔
(6)
وَجِبْرِيَائِي:
میری قوت و غلبہ کی قسم۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 479